جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کونگڈوری میں سکی ڈریگ لفٹ اور افروٹ میں کانفرنس ہال کا افتتاح کیا۔